عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَنَامَعْمَرٌ، عَنْزَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ إِلا لِخَمْسَةٍ: لِعَامِلٍ عَلَيْهَا، وَلِرَجُلٍ اشْتَرَاهَا بِمَالِهِ، أَوْ غَارِمٍ، أَوْ غَازٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوْ مِسْكِينٍ تُصُدِّقَ عَلَيْهِ مِنْهَا فَأَهْدَى مِنْهَا لِغَنِيٍّ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever asks people for their wealth to accumulate more, he is only asking for live coals (of Hell). Let him ask for more or less."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: غنی کے لیے صدقہ جائز نہیں، سوائے پانچ قسم کے لوگوں کے:(1)زکاة وصول کرنے والا،(2)وہ شخص جو صدقہ اپنے مال سے خریدے،(3)مقروض،(4)اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والا،(5)مسکین جسے صدقہ دیا گیا اور اس نے اسے تحفہ کے طور پر غنی کو دے دیا۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الزكاة/حدیث: 365]
