عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاأَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، قَالَ: ثَنَامُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْعَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْأَبِيهِ، عَنْجَدِّهِرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَامَ فِينَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيبًا، فَقَالَ:" لا تُؤْخَذُ صَدَقَاتُهُمْ إِلا فِي دُورِهِمْ".
انگریزی ترجمہ
Ali (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him): "I have exempted you from the zakat on horses and slaves. Pay the zakat on silver: one dirham for every forty dirhams. There is nothing due until it reaches two hundred dirhams; when it reaches two hundred, five dirhams are due."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کھڑے ہو کر ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: لوگوں کی زکاة ان کے گھروں میں جا کر وصول کی جائے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الزكاة/حدیث: 345]
