عربی (اصل)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَاعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: ثَنَاسُفْيَانُ، قَالَ: ثَنِيإِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ، عَنْ عَمِّهِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:" صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَصَلَّتْ أُمُّ سُلَيْمٍ مِنْ وَرَائِنَا".
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): I and an orphan prayed behind the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him), and Umm Sulaim (may Allah be pleased with her) prayed behind us.
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں اور ایک یتیم بچے نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے (کھڑے ہو کر) نماز پڑھی اور ام سلیم رضی اللہ عنہا نے ہمارے پیچھے کھڑے ہو کر نماز پڑھی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 314]
