عربی (اصل)
حَدَّثَنَاأَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ، قَالَ: ثَنَاأَبُو خَالِدٍ، قَالَ: ثَنَاعُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْنَافِعٍ، عَنِابْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ" تُرْكَزُ لَهُ الْحَرْبَةُ يُصَلِّي إِلَيْهَا يَوْمَ الْعِيدِ"، وَحَدَّثَنَا بِهِ أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ مَرَّةً أُخْرَى، وَلَمْ يَذْكُرْ يَوْمَ الْعِيدِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): A spear would be planted for the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and he would pray facing it on the day of Eid. Abu Sa'id al-Ashajj narrated this another time without mentioning "on the day of Eid."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے (عید گاہ میں) نیزہ گاڑ دیا جاتا تھا، جس کی طرف منہ کر کے آپ نماز عید ادا کیا کرتے تھے۔ ابوسعید اشج نے”یوم العید“کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 260]
