عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثَنَاعَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْمَعْمَرٍ، عَنِالزُّهْرِيِّ، عَنْعَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْعَمِّهِ، قَالَ:" خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّاسِيَسْتَسْقِي، فَصَلَّى بِهِمْ رَكْعَتَيْنِ وَجَهَرَ بِالْقِرَاءَةِ وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَدَعِي وَاسْتَسْقَى وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Zaid ibn Asim (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) went out with the people to pray for rain. He prayed two rak'ahs with them, reciting aloud. He reversed his cloak, raised his hands, supplicated, prayed for rain, and faced the Qiblah.
اردو ترجمہ
عبد اللہ بن زید بن عاصم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنماز استسقا کے لیے لوگوں کو ساتھ لے کر باہر (میدان میں) نکلے، آپ نے جہری قرآت کے ساتھ انہیں دو رکعتیں پڑھائیں اور چادر کو پلٹ دیا (یعنی دائیں کو بائیں طرف کر لیا)، قبلہ رخ ہو کر ہاتھ اٹھا کر بارش کے لیے دعا کی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 255]
