عربی (اصل)
حَدَّثَنَايَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَ: ثَنَايَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَنَاالْمَاجِشُونُ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: ثَنَازَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْعَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا شَكَّ أَحَدُكُمْ وَهُوَ يُصَلِّي فِي الثَّلاثِ وَالأَرْبَعِ فَلْيَقُمْ فَلْيُصَلِّ رَكْعَةً حَتَّى يَكُونَ الشَّكُّ فِي الزِّيَادَةِ ثُمَّ يَسْجُدُ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، فَإِنْ كَانَ صَلَّى خَمْسًا شَفَعْنَ لَهُ وَإِنْ كَانَ أَرْبَعًا فَهُمَا تُرْغِمَانِ الشَّيْطَانَ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: "If one of you has doubt during his prayer as to whether he has prayed three or four rak'ahs, let him stand and pray another rak'ah so that the doubt falls on the extra rak'ah. Then let him perform two prostrations of forgetfulness (Sujud As-Sahw) before giving the Salam. If he has prayed five rak'ahs, these prostrations will make them even. And if he has prayed four, they will be a humiliation for the Shaytan."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: کسی کو نماز میں شک ہو جائے کہ تین (رکعتیں) ہوئی ہیں یا چار تو وہ کھڑا ہو کر ایک رکعت اور پڑھ لے، تا کہ شک والی رکعت اضافی ہو جائے، پھر سلام سے پہلے دو سجدہ سہو کر لے، اگر اس نے پانچ رکعت پڑھ لی ہیں، تو یہ سجدے انہیں جفت بنا دیں گے اور اگر چار ہی پڑھی ہیں، تو شیطان کو ذلیل کر دیں گے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الصلاة/حدیث: 241]
