عربی (اصل)
أَخْبَرَنَاالرَّبِيعُ، أَنَّابْنَ وَهْبٍ، حَدَّثَهُمْ قَالَ: أَنِيأُسَامَةُ، عَنْنَافِعِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: لَمَّا فُتِحَتْ خَيْبَرُ سَأَلَتْ يَهُودُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقِرَّهُمْ فِيهَا عَلَى أَنْ يَعْمَلُوا عَلَى نِصْفِ مَا خَرَجَ مِنْهَا مِنَ التَّمْرِ وَالزَّرْعِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نُقِرُّكُمْ فِيهَا عَلَى ذَلِكَ مَا شِئْنَا" وَكَانُوا فِيهَا كَذَلِكَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَطَائِفَةٍ مِنْ إِمَارَةِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَكَانَ التَّمْرُ يُقْسَمُ عَلَى السُّهْمَانِ مِنْ نِصْفِ خَيْبَرَ، فَيَأْخُذُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخُمُسَ.
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) narrated: 'When Khaybar was conquered, the Jews asked the Messenger of Allah (peace be upon him) to let them stay there on the condition that they would work the land for half of whatever it produced of dates and crops. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: We will let you remain on that condition for as long as we wish. They remained under this arrangement during the time of the Messenger of Allah, Abu Bakr (may Allah be pleased with him), and part of the caliphate of Umar (may Allah be pleased with him). The dates from the Muslim half of Khaybar were divided into shares, and the Messenger of Allah would take the one-fifth.'
اردو ترجمہ
سیدنا عبد الله بن عمر رضی الله عنہما بیان کرتے ہیں کہ جب خیبر فتح ہوا تو یہودیوں نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے درخواست کی کہ وہ انہیں اس شرط پر یہاں رہنے دیں کہ وہ پیداوار یعنی کھجوروں اور اناج کے نصف کے حصول پر کام کریں گے۔ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ہم جب تک چاہیں گے تمہیں اس شرط پر یہاں رہنے دیں گے۔ چنانچہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم، سیدنا ابو بکر رضی الله عنہ اور سیدنا عمر رضی الله عنہ کی خلافت کے کچھ عرصہ تک وہ اس شرط پر وہاں کام کرتے رہے۔ خیبر کی نصف پیداوار سے جو کھجور حاصل ہوتی تھی وہ کئی حصوں میں تقسیم کی جاتی تھی، رسول الله صلی الله علیہ وسلم خمس حاصل کرتے تھے۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1102]
