عربی (اصل)
حَدَّثَنَامُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، قَالَ: ثناالنُّفَيْلِيُّ، قَالَ: ثنازُهَيْرٌ، قَالَ: ثناأَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُالْبَرَاءَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: فَنَزَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ:" أَنَا النَّبِيُّ لا كَذِبَ، أَنَا ابْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ"ثُمَّ صَفَّ أَصْحَابَهُ.
انگریزی ترجمہ
Al-Bara (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) dismounted, then said: "I am the Prophet, no lie; I am the son of Abd al-Muttalib." Then he arranged his companions in rows.
اردو ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم(سواری سے) اترے، مدد کے لیے دعا کی، پھر فرمایا: میں جھوٹا نبی نہیں ہوں، میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں۔ پھر اپنے صحابہ کرام کی صف بندی کروائی۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1066]
