عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثنايَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْسُفْيَانَ، عَنْمَنْصُورٍ، عَنْمُجَاهِدٍ، عَنْطَاوُسٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ، وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا".
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: "There is no emigration (hijrah) after the Conquest [of Makkah], but there is jihad and intention. And when you are called to march forth, then march forth."
اردو ترجمہ
سیدنا عبد الله بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: فتح مکہ کے بعد (مکہ سے) ہجرت ختم ہو چکی ہے اور جب آپ کو (جہاد کے لیے) نکلنے کو کہا جائے تو نکل پڑیں۔[المنتقى ابن الجارود/كتاب الطلاق/حدیث: 1030]
