عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ «دَخَلْتُ الْجَنَّةَ فَسَمِعْتُ خَشْفَةً فَقُلْتُ مَنْ هَذَا؟ فَقَالُوا الرُّمَيْصَاءُ بِنْتُ مِلْحَانَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "I entered Paradise and heard footsteps. I asked, 'Who is this?' They replied, 'It is al-Rumaysa', the daughter of Milhan.'"
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے قدموں کی آہٹ سنی۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا: یہ رمیصاء بنت ملحان ہیں۔»
