عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ذَرِيحٍ بِعُكْبَرَا قَالَ حَدَّثَنَا مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ رُعْبُ الْمَسِيحِ لَهَا يَوْمَئِذٍ سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «The terror of the Dajjal (false messiah) will not enter Madinah. It will have seven gates on that day, and at each gate will be two angels.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مسیح دجال کی دہشت مدینہ میں داخل نہیں ہوگی۔ اس دن مدینہ کے سات دروازے ہوں گے اور ہر دروازے پر دو فرشتے ہوں گے۔»
