راویAbu Hurayrah
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ «مَا عَابَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ طَعَامًا قَطُّ إِذَا اشْتَهَى أَكَلَ وَإِلَّا تَرَكَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: «The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) never criticized food. If he desired it, he ate it; otherwise, he left it.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: «رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی کسی کھانے کو عیب نہیں کہا۔ اگر خواہش ہوتی تو کھا لیتے ورنہ چھوڑ دیتے۔»
