عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ «كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا النَّبِيَّ ﷺ جَلَسَ أَحَدُنَا حَيْثُ يَنْتَهِي»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Samurah (may Allah be well pleased with him) narrated: «When we would come to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), each of us would sit wherever he reached (wherever there was space).»
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: «جب ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آتے تو ہم میں سے ہر ایک جہاں جگہ ملتی وہیں بیٹھ جاتا۔»
