عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا عَدْوَى وَلَا صَفَرَ وَلَا هَامَةَ» فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَمَا بَالُ الْإِبِلِ تَكُونُ فِي الرَّمْلِ ��َأَنَّهَا الظِّبَاءُ فَيَجِيءُ الْبَعِيرُ الْأَجْرَبُ فَيَدْخُلُ فِيهَا فَيُجْرِبُهَا؟ قَالَ «فَمَنْ أَعْدَى الْأَوَّلَ؟ »
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There is no contagious disease, no (evil in) Safar, and no owl (superstition)." A Bedouin said: "O Messenger of Allah, what about the scab that appears on a camel's lip or tail and then spreads mange to all the camels?" He stated: "Then who gave the disease to the first one?"
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "(ازخود) چھوت لگنا نہیں ہے، صفر (کی نحوست) نہیں ہے اور اُلّو (کی نحوست) نہیں ہے۔" ایک اعرابی نے کہا: "یا رسول اللہ! اونٹ کے ہونٹ یا دم پر خارش ہوتی ہے پھر تمام اونٹوں کو خارش لگ جاتی ہے؟" آپ نے ارشاد فرمایا: "تو پہلے کو بیماری کس نے لگائی؟"
