عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ الْخَلِيلِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوْزَاءِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «الَّذِي يُرِي عَيْنَيْهِ فِي الْمَنَامِ مَا لَمْ يَرَ يُكَلَّفُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ وَالَّذِي يَسْتَمِعُ حَدِيثَ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ يُصَبُّ فِي أُذُنِهِ الْآنُكُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever claims to have seen a dream that he did not see will be ordered on the Day of Resurrection to tie a knot between two barley grains. And whoever listens to the conversation of a people who dislike his listening, molten lead will be poured into his ears on the Day of Resurrection."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو اپنی آنکھوں کو وہ دکھائے جو اس نے خواب میں نہیں دیکھا، اسے قیامت کے دن دو جو کے دانوں کے درمیان گانٹھ لگانے کا حکم دیا جائے گا۔ اور جو کسی قوم کی بات سنے جبکہ وہ اسے ناپسند کرتے ہوں، قیامت کے دن اس کے کانوں میں سیسا پگھلا کر ڈالا جائے گا۔"
