عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ قَالَ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ عَنْ وَكِيعِ بْنِ حُدُسٍ عَنْ عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ وَالرُّؤْيَا عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ يُعَبَّرْ عَلَيْهِ فَإِذَا عُبِّرَتْ وَقَعَتْ» قَالَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ «لَا يَقُصُّهَا إِلَّا عَلَى وَادٍّ أَوْ ذِي رَأْيٍ»
انگریزی ترجمہ
Abu Razin (may Allah be well pleased with him), the uncle of Waki' ibn Hudus, narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The dream of a believer is a part of forty-six parts of prophethood. A dream hangs on the leg of a bird as long as it is not interpreted. Once it is interpreted, it comes to pass." He said: And I think he also stated: "He should only relate it to a friend, or a person of sound opinion."
اردو ترجمہ
ابو رزین عقیلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو وکیع بن حدس کے چچا ہیں، سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مومن کا خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے اور خواب پرندے کے پاؤں پر لٹکا رہتا ہے جب تک اس کی تعبیر نہ کی جائے۔ جب تعبیر کی جائے تو وہ واقع ہو جاتا ہے۔" راوی نے کہا: اور مجھے لگتا ہے آپ نے یہ بھی ارشاد فرمایا: "وہ صرف محبت کرنے والے یا صاحب رائے کو سنائے۔"
