راویAnas
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ لَقَدْ سَقَيْتُ بِقَدَحِي هَذَا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ اللَّبَنَ وَالْمَاءَ وَالْعَسَلَ وَالنَّبِيذَ «
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: Indeed, I served the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) with this cup of mine — milk, water, honey, and nabidh.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: بے شک میں نے اپنے اس پیالے سے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ، پانی، شہد اور نبیذ پلایا۔
