عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ «أَنَّهُمْ ذَبَحُوا يَوْمَ خَيْبَرَ الْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ فَنَهَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنِ الْبِغَالِ وَالْحَمِيرِ وَلَمْ يَنْهَ عَنِ الْخَيْلِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that on the day of Khaybar, they slaughtered horses, mules, and donkeys. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade them from mules and donkeys but did not forbid them from horses.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ خیبر کے دن انہوں نے گھوڑے، خچر اور گدھے ذبح کیے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے خچروں اور گدھوں سے منع فرمایا لیکن گھوڑوں سے منع نہیں فرمایا۔
