عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ الْحَافِظُ بِتُسْتَرَ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ خَرَجَ مِنَ الْخَلَاءِ فَطَعِمَ فَقِيلَ لَهُ قَبْلَ أَنْ تَتَوَضَّأَ؟ فَقَالَ ﷺ «إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُصَلِّيَ فَأَتَوَضَّأَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) came out of the privy and then ate. It was said to him: Will you not perform ablution? He stated: "I intend to pray, so I will perform ablution (for that)."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے اور کھانا تناول فرمایا۔ آپ سے عرض کیا گیا: وضو سے پہلے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: میں نماز پڑھنا چاہتا ہوں تو (اس کے لیے) وضو کروں گا۔
