عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيكٌ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ الْحَكَمِ وَكَانَ شَهِدَ حُنَيْنًا قَالَ «سَمِعْتُ مُنَادِيَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ يَوْمَ حُنَيْنٍ يَنْهَى عَنِ النُّهْبَةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Tha'labah ibn al-Hakam (may Allah be well pleased with him), who had witnessed Hunayn, narrated: I heard the caller of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) on the day of Hunayn prohibiting plundering.
اردو ترجمہ
حضرت ثعلبہ بن الحکم رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو حنین میں شریک تھے، سے روایت ہے: میں نے حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے منادی کو لوٹ مار سے منع کرتے سنا۔
