عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «مَنْ أَعْمَرَ رَجُلًا عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَقَدْ قَطَعَ قَوْلُهُ حَقَّهُ مِنْهَا وَهِيَ لِمَنْ أُعْمِرَ وَلِعَقِبِهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: "Whoever gives a man an umra for himself and his descendants, his statement has cut off his right to it, and it belongs to the one given the umra and his descendants."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: جس نے کسی شخص کو عمریٰ دی اس کے لیے اور اس کی اولاد کے لیے، تو اس کے قول نے اس سے اس کا حق منقطع کر دیا اور وہ عمریٰ پانے والے اور اس کی اولاد کی ہے۔
