عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا ذُكِرَ لِرَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ يَنْخَدِعُ فِي الْبُيُوعِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِذَا بِعْتَ فَقُلْ لَا خِلَابَةَ» قَالَ فَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا ابْتَاعَ يَقُولُ لَا خِلَابَةَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that a man was mentioned to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as being deceived in transactions. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "When you sell, say: 'No cheating.'" So whenever the man bought, he would say: "No cheating."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر ہوا کہ وہ بیع میں دھوکا کھاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جب بیع کرو تو کہو: دھوکا نہیں۔» تو وہ شخص جب بھی خریدتا تو کہتا: دھوکا نہیں۔
