عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ «إِنْ بِعْتَ مِنْ أَخِيكَ ثَمَرًا فَأَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ فَلَا يَحِلُّ لَكَ أَنْ تَأْخُذَ مِنْهُ شَيْئًا بِمَ تَأْخُذُ مَالَ أَخِيكَ بِغَيْرِ حَقٍّ؟ » قُلْتُ لِأَبِي الزُّبَيْرِ سَمَّى لَكُمُ الْجَوَائِحَ؟ قَالَ لَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If you sell fruits to your brother and they are struck by a calamity, it is not permissible for you to take anything from him. On what basis would you take your brother's wealth without right?"
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اگر تو نے اپنے بھائی کو پھل بیچے اور ان پر آفت آ گئی تو تیرے لیے اس سے کچھ لینا حلال نہیں۔ تو کس بنا پر اپنے بھائی کا مال بے حق لے گا؟»
