عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ «نَهَى عَنْ بَيْعَتَيْنِ فِي بَيْعَةٍ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about fasting on Monday, and he stated: «That is the day on which I was born and the day on which I was sent as a prophet or revelation came down to me.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پیر کے دن روزے کے بارے میں پوچھا گیا، تو آپ نے فرمایا: «یہ وہ دن ہے جس میں میں پیدا ہوا اور جس میں مجھے نبی بنا کر بھیجا گیا یا مجھ پر وحی نازل ہوئی۔»
