راویIbn Abi Awfa
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى «أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ رَجَمَ يَهُودِيًّا وَيَهُودِيَّةً»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abi Awfa (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stoned a Jewish man and a Jewish woman.
اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی مرد اور یہودی عورت کو رجم کیا۔
