راویIbn Umar
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «مَنْ حَلَفَ فَقَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ فَقَدِ اسْتَثْنَى»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated from the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Whoever swears an oath and says 'In sha Allah' (if Allah wills), then he has made an exception (and is not bound by the oath)."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس نے قسم کھائی اور ان شاء اللہ کہا تو اس نے استثنا کر لیا (اور قسم لازم نہیں ہوئی)۔»
