عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ اسْتَقْبَلَهُ ذَاتَ يَوْمٍ غِلْمَانٌ وَإِمَاءٌ وَعُبَيْدٌ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ «وَاللَّهِ إِنِّي لَأُحِبُّكُمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that one day the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was met by boys, slave-girls, and servants from among the Ansar, and he stated: "By Allah, I truly love you all."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے انصار کے لڑکے، لونڈیاں اور غلام ملے تو آپ نے ارشاد فرمایا: «اللہ کی قسم! میں تم سب سے محبت رکھتا ہوں۔»
