عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ مَسْعُودٍ يَقُولُ كُنَّا نَغْزُو مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ لَيْسَ لَنَا نِسَاءٌ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا نَسْتَخْصِي فَنَهَانَا عَنْ ذَلِكَ وَأَمَرَنَا أَنْ نَنْكِحَ الْمَرْأَةَ بِالثَّوْبِ ثُمَّ قَرَأَ عَبْدُ اللَّهِ هَذِهِ الْآيَةَ {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ}
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated: We used to go on military expeditions with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and we had no women with us. So they said: "O Messenger of Allah, should we not castrate ourselves?" He forbade us from that and permitted us to marry a woman (temporarily) for a cloth. Then Abdullah recited this verse: {O you who believe! Do not make unlawful the good things which Allah has made lawful for you.}
اردو ترجمہ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوات میں جاتے تھے اور ہمارے ساتھ عورتیں نہ ہوتی تھیں۔ لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، کیا ہم خصی نہ ہو جائیں؟ آپ نے ہمیں اس سے منع فرمایا اور ہمیں اجازت دی کہ ہم ایک کپڑے کے عوض عورت سے (عارضی) نکاح کر لیں۔ پھر عبد اللہ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: {اے ایمان والو! اللہ نے جو پاکیزہ چیزیں تمہارے لیے حلال کی ہیں انہیں حرام نہ ٹھہراؤ۔}
