عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَأَبُو مُوسَى قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ قَالَ حَدَّثَنَا الشَّعْبِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا وَلَا الْعَمَّةُ عَلَى بِنْتِ أَخِيهَا وَلَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى خَالَتِهَا وَلَا الْخَالَةُ عَلَى بِنْتِ أُخْتِهَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A woman should not be married along with her paternal aunt, nor should a paternal aunt be married along with her brother's daughter. Nor should a woman be married along with her maternal aunt, nor should a maternal aunt be married along with her sister's daughter."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت کا نکاح اس کی پھوپھی کے ساتھ نہ کیا جائے اور نہ پھوپھی کا نکاح اس کے بھتیجی کے ساتھ کیا جائے۔ اور نہ عورت کا نکاح اس کی خالہ کے ساتھ کیا جائے اور نہ خالہ کا نکاح اس کی بھانجی کے ساتھ کیا جائے۔
