عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ صَالِحٍ الْأَزْدِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ عَنْ عَامِرٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا يَقُولُ «نَهَى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا أَوْ عَلَى خَالَتِهَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prohibited that a woman be married while her paternal aunt is still married (to the same man), or while her maternal aunt is still married (to the same man)."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ عورت کا نکاح اس کی پھوپھی کے اوپر (یعنی ایک ہی شوہر سے) کیا جائے یا اس کی خالہ کے اوپر کیا جائے۔
