عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ قَالَ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ «أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَأَوْلَمَ عَلَيْهَا بِحَيْسٍ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) freed Umm al-Mu'minin Hadrat Safiyyah (may Allah be well pleased with her) and made her freedom her dowry, and he gave a wedding feast for her with hays (a dish of dates, butter, and cheese).
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُمّ المؤمنین حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو آزاد فرمایا اور ان کی آزادی کو ان کا مہر قرار دیا اور ان کا ولیمہ حیس (کھجور، گھی اور پنیر کی ملی ہوئی غذا) سے فرمایا۔
