عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الزُّهْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ ﷺ فَذَكَرَ لَهُ نِكَاحَ امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ «انْظُرْ إِلَيْهَا فَإِنَّ فِي أَعْيُنِ الْأَنْصَارِ شَيْئًا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that a man came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and mentioned to him that he intended to marry a woman from the Ansar. He stated: "Look at her, for indeed there is something in the eyes of the Ansar."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور انصار کی ایک عورت سے نکاح کا ذکر کیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: «اسے دیکھ لو کیونکہ انصار کی آنکھوں میں ایک چیز ہوتی ہے۔»
