عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ حَدَّثَنَا بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَحَرْنَا يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ سَبْعِينَ بَدَنَةً الْبَدَنَةُ عَنْ سَبْعَةٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «يَشْتَرِكُ النَّفَرُ فِي الْهَدْيِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated: We sacrificed seventy camels on the day of Hudaybiyah, each camel on behalf of seven persons. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A group of people may share in the sacrificial animal."
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نے حدیبیہ کے دن ستر اونٹنیاں نحر کیں، ہر اونٹنی سات آدمیوں کی طرف سے تھی۔ پس رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «چند آدمی ہدی میں شریک ہو سکتے ہیں۔»
