عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ «لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مَكَّةَ طَافَ بِالْبَيْتِ سَبْعًا ثُمَّ صَلَّى خَلْفَ الْمَقَامِ رَكْعَتَيْنِ ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا مِنَ الْبَابِ الَّذِي يَخْرُجُ مِنْهُ فَطَافَ بِالصَّفَا وَالْمَرْوَةِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated: «When the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) arrived in Makkah, he circumambulated the House seven times, then prayed two rak'ahs behind the Maqam (Station of Ibrahim), then went out to al-Safa from the door by which one exits, and performed Sa'i between al-Safa and al-Marwah.»
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: «جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ تشریف لائے تو آپ نے سات مرتبہ بیت اللہ کا طواف فرمایا، پھر مقام ابراہیم کے پیچھے دو رکعتیں پڑھیں، پھر اس دروازے سے صفا کی طرف نکلے جہاں سے لوگ نکلتے ہیں، اور صفا و مروہ کے درمیان سعی فرمائی۔»
