راویAbu Dharr
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى الْقَطَّانِ عَنْ فِطْرٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَامٍ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ بِصَوْمِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ وَأَرْبَعَ عَشْرَةَ وَخَمْسَ عَشْرَةَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated: «The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded us to fast the thirteenth, fourteenth, and fifteenth.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: «رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں کے روزوں کا حکم دیا۔»
