عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ بِمَنْبِجَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى إِذَا أَحَبَّ عَبْدِي لِقَائِي أَحْبَبْتُ لِقَاءَهُ فَإِذَا كَرِهَ لِقَائِي كَرِهْتُ لِقَاءَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «Allah, Blessed and Exalted, stated: 'When My servant loves meeting Me, I love meeting him. And when he dislikes meeting Me, I dislike meeting him.'»
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: 'جب میرا بندہ مجھ سے ملاقات کو پسند کرتا ہے تو میں اس سے ملاقات کو پسند کرتا ہوں۔ اور جب وہ مجھ سے ملاقات کو ناپسند کرتا ہے تو میں اس سے ملاقات کو ناپسند کرتا ہوں۔'»
