عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ قَالَ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِي عُمَيْسٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ كَانَتْ يَهُودُ تَتَّخِذُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ عِيدًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «خَالِفُوهُمْ صُومُوا أَنْتُمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrated: The Jews used to take the Day of Ashura as a festival. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: «Differ from them; fast on it yourselves.»
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ یہود عاشوراء کے دن کو عید بناتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «ان کی مخالفت کرو، تم اس کا روزہ رکھو۔»
