عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ قَالَ ﷺ «سَقْيُ الْمَاءِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Sa'd ibn 'Ubadah (may Allah be well pleased with him) narrated: I asked: "O Messenger of Allah, which charity is the best?" The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Providing water (to drink)."
اردو ترجمہ
حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: میں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! کون سا صدقہ افضل ہے؟" حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "پانی پلانا۔"
