عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ كُرَيْبٍ عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ أَنَّهَا أَعْتَقَتْ وَلِيدَةً فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَقَالَ «لَوْ أَعْطَيْتِهَا أَخْوَالَكِ كَانَ أَعْظَمَ لِأَجْرِكِ»
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat Maymunah bint al-Harith (may Allah be well pleased with her) narrated that she freed a slave girl during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and mentioned that to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him). He stated: "Had you given her to your maternal uncles, it would have been greater in reward for you."
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک لونڈی آزاد کی اور حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "اگر تم اسے اپنے ماموں کو دے دیتیں تو تمہارے لیے اجر میں زیادہ ہوتا۔"
