عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الصُّوفِيُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ حَدَّثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ الْبَهْرَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ بَكْرَ بْنَ زُرْعَةَ الْخَوْلَانِيَّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عِنَبَةَ الْخَوْلَانِيَّ وَهُوَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ مِمَّنْ صَلَّى لِلْقِبْلَتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا وَأَكَلَ الدَّمَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «لَا يَزَالُ اللَّهُ يَغْرِسُ فِي هَذَا الدِّينِ بِغَرْسٍ يَسْتَعْمِلُهُمْ فِي طَاعَتِهِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Inabah al-Khawlani (may Allah be well pleased with him), who was among the Companions of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who prayed towards both qiblahs and consumed blood in the Age of Ignorance, narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: «Allah shall continue to plant this religion with plantings whom He employs in His obedience.»
اردو ترجمہ
حضرت ابو عنبہ خولانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، جو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ہیں جنہوں نے دونوں قبلوں کی طرف نماز پڑھی اور زمانہ جاہلیت میں خون کھایا تھا، فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: «اللہ تعالیٰ اس دین میں مسلسل ایسے لوگ پید کرتا رہے گا جنہیں وہ اپنی اطاعت میں استعمال کرے گا۔»
