عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «قَلْبُ الْكَبِيرِ شَابَ عَلَى حُبِّ اثْنَتَيْنِ عَلَى حُبِّ الْحَيَاةِ وَحُبِّ الْمَالِ» قَالَ ابْنُ عَرَفَةَ وَأَنَا وَاحِدٌ مِنْهُمْ
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The heart of the old person remains young in the love of two things: love of life and love of wealth.' Ibn Arafa said: 'And I am one of them.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'بوڑھے کا دل دو چیزوں کی محبت میں جوان رہتا ہے: زندگی کی محبت اور مال کی محبت۔' ابن عرفہ نے کہا: 'اور میں بھی ان میں سے ایک ہوں۔'
