عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ سَمِعَ صَوْتًا حِينَ غَرَبَتِ الشَّمْسُ فَقَالَ «هَذِهِ أَصْوَاتُ الْيَهُودِ تُعَذَّبُ فِي قُبُورِهَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Ayyub al-Ansari (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) heard a sound when the sun had set and stated: "These are the voices of the Jews being punished in their graves."
اردو ترجمہ
حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سورج غروب ہوتے وقت ایک آواز سنی تو ارشاد فرمایا: "یہ یہودیوں کی آوازیں ہیں جنہیں ان کی قبروں میں عذاب دیا جا رہا ہے۔"
