عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ الْقُطَيْعِيُّ قَالَ حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ «إِنَّ النَّبِيَّ ﷺ خَطَبَ يَوْمًا فَذَكَرَ رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِهِ كُفِّنَ فِي كَفَنٍ غَيْرِ طَائِلٍ وَدُفِنَ لَيْلًا فَزَجَرَ النَّبِيُّ ﷺ أَنَّ يُقْبَرَ الرَّجُلُ لَيْلًا إِلَّا أَنْ يُضْطَرَّ الْإِنْسَانُ إِلَى ذَلِكَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn 'Abdullah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave a sermon one day and mentioned a man from his Companions who was shrouded in an insufficient shroud and buried at night. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) rebuked burying a person at night unless one is compelled to do so.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن خطبہ دیا اور اپنے ایک صحابی کا ذکر فرمایا جنہیں ناکافی کفن میں کفنایا گیا اور رات کو دفنایا گیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے رات کو دفنانے سے منع فرمایا الا یہ کہ مجبوری ہو۔
