عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «مَنْ شَهِدَ الْجَنَازَةَ حَتَّى يُصَلَّى عَلَيْهَا فَلَهُ قِيرَاطٌ وَمَنْ شَهِدَهَا حَتَّى تُدْفَنَ فَلَهُ قِيرَاطَانِ» قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا الْقِيرَاطَانِ؟ قَالَ «مِثْلُ جَبَلَيْن�� عَظِيمَيْنِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "Whoever attends the funeral until the prayer is offered over it, he will have one qirat (of reward). And whoever attends until the burial, he will have two qirats." It was asked: "O Messenger of Allah, what are the two qirats?" He stated: "Like two great mountains."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو جنازے میں شریک ہو یہاں تک کہ نماز پڑھ لے تو اس کے لیے ایک قیراط (اجر) ہے۔ اور جو دفن ہونے تک شریک رہے تو اس کے لیے دو قیراط ہیں۔" عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! دو قیراط کیا ہیں؟ ارشاد فرمایا: "دو بڑے پہاڑوں کے برابر۔"
