عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُثَنَّى قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنُ أَبِي لَيْلَى قَالَ كَانَ زَيْدُ بْنُ أَرْقَمَ يُكَبِّرُ عَلَى جَنَائِزِنَا أَرْبَعًا ثُمَّ يُكَبِّرُ خَمْسًا فَسَأَلْنَاهُ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ «كَبَّرَهَا أَوْ كَبَّرَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ»
انگریزی ترجمہ
Ibn Abi Layla narrated: Hadrat Zaid ibn Arqam (may Allah be well pleased with him) used to say four takbirs over our funerals, then one time he said five takbirs. We asked him about that, and he said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to say them."
اردو ترجمہ
ابن ابی لیلیٰ سے روایت ہے: حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے جنازوں پر چار تکبیریں کہتے تھے، پھر ایک بار پانچ تکبیریں کہیں۔ ہم نے ان سے اس بارے میں پوچھا تو فرمایا: "رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم یہ تکبیریں کہتے تھے۔"
