عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ الْقَطَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أُتِيَ النَّبِيُّ ﷺ بِجِنَازَةٍ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهَا فَقَالَ «أَعَلَيْهِ دَيْنٌ؟ » قَالُوا نَعَمْ دِينَارَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) narrated: A funeral was brought to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) for him to pray over it. He asked: "Does he have any debt?" They said: "Yes, two dinars."
اردو ترجمہ
حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک جنازہ لایا گیا تاکہ آپ نماز پڑھائیں۔ آپ نے پوچھا: "کیا اس پر قرض ہے؟" لوگوں نے کہا: ہاں، دو دینار۔
