عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ * حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ انْكَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَقَامَ وَقُمْنَا مَعَهُ ثُمَّ قَالَ «أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ فَإِذَا انْكَسَفَ أَحَدُهُمَا فَافْزَعُوا إِلَى الْمَسَاجِدِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Amr (may Allah be well pleased with them both) narrated: The sun eclipsed during the time of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), so he stood up and we stood with him. Then he stated: «O people, indeed the sun and the moon are two signs from among the signs of Allah. When either of them is eclipsed, hasten to the mosques.»
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں سورج کو گرہن لگا تو آپ کھڑے ہوئے اور ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ پھر آپ نے ارشاد فرمایا: «اے لوگو! بے شک سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ جب ان میں سے کسی کو گرہن لگے تو مساجد کی طرف دوڑو۔»
