عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنِ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ سِتٌّ» قَالُوا مَا هُنَّ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ «إِذَا لَقِيَهُ سَلَّمَ عَلَيْهِ وَإِذَا دَعَاهُ أَجَابَهُ وَإِذَا اسْتَنْصَحَ نَصَحَهُ وَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّهَ يُشَمِّتُهُ وَإِذَا مَرِضَ عَادَهُ وَإِذَا مَاتَ صَحِبَهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The right of a Muslim upon a Muslim is six." They said: "What are they, O Messenger of Allah?" He stated: "When you meet him, greet him with salam; when he invites you, accept; when he seeks your sincere advice, advise him; when he sneezes and praises Allah, say Yarhamuk-Allah; when he falls ill, visit him; and when he dies, accompany him."
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مسلمان کے مسلمان پر چھ حق ہیں۔» لوگوں نے عرض کیا: وہ کیا ہیں یا رسول اللہ؟ ارشاد فرمایا: «جب ملے تو سلام کرے، جب دعوت دے تو قبول کرے، جب نصیحت مانگے تو اسے نصیحت کرے، جب چھینکے اور الحمد للہ کہے تو یرحمک اللہ کہے، جب بیمار ہو تو عیادت کرے، اور جب فوت ہو تو ساتھ چلے۔»
