عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِخَمْسٍ وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِثَلَاثٍ وَمَنْ شَاءَ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ»
انگریزی ترجمہ
Abu Salamah ibn Abdur-Rahman narrated that he asked Aishah (may Allah be pleased with her) about the prayer of the Messenger of Allah (peace be upon him) during Ramadan. She said: 'He did not exceed eleven units in Ramadan or at other times.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو ایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وتر حق ہے۔ جو چاہے پانچ سے وتر پڑھے۔ جو چاہے تین سے وتر پڑھے۔ اور جو چاہے ایک سے وتر پڑھے۔
