عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ حَكِيمِ بْنِ أَفْلَحَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ « لِلْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ أَرْبَعُ خِلَالٍ يَعُودُهُ إِذَا مَرِضَ وَيَشْهَدُهُ إِذَا مَاتَ وَيُشَمِّتُهُ إِذَا عَطَسَ وَيُجِيبُهُ إِذَا دَعَاهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "A Muslim has four obligations toward another Muslim: he visits him when he is ill, he attends his funeral when he dies, he says Yarhamuk-Allah when he sneezes, and he responds to his invitation when he invites him."
اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «مسلمان کے مسلمان پر چار حق ہیں: جب بیمار ہو تو عیادت کرے، جب فوت ہو تو جنازے میں شریک ہو، جب چھینکے تو یرحمک اللہ کہے، اور جب دعوت دے تو قبول کرے۔»
